ہیڈلائنز


اہم موڑ آگیا ، پندرہ جون جمعرات کو پہلی بار حاضر وزیراعظم

Written by | روزنامہ بشارت

پاناما جےآئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف سمن جاری کیا تھا، جس میں ان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں عدالت میں دائر کردہ آئینی درخواست کے سلسلے میں مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو پیش ہوں اوراپنے ہمراہ تمام دستاویز اور ثبوتوں بھی لائیں۔

حسین نواز کی پانچ اور حسن نواز کی دو پیشیوں پر لیگی وزرا کی فوج اظہار یکجہتی کیلئے جوڈیشل اکیڈمی میں اکھٹی ہوجاتی ہے۔ وزیراعظم کی پیشی پر کیامناظرہوں گے؟ نیٹ وزیراعظم سےجواب طلب کرنےکیلئےحسین نوازکی طرح ایک کرسی ایک میز پر ٹشور پیپرزکےساتھ بٹھایاجائےگایاانتظامات خصوصی ہوں گے؟ نیٹ سوالوں کےجواب وزیراعظم تن تنہادیں گے یامشاورت کیلئےوکیل کی خدمات حاصل ہوں گی؟ نیٹ وزیراعظم کی پیشی پر جوڈیشل اکیڈمی کی سیکیورٹی کس کے ذمے ہوگی؟سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی کو بھی خصوصی طورپر دیکھا جائے گا؟

لیگیوں نے وزیراعظم کی پیشی کو قانون کی عملداری کی نئی مثال کا نام دے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق کو جی آئی ٹی کو 13 سوالات دیئے گئے اورحکم دیا گیا کہ وزیراعظم نوازشریف سمیت انکے خاندان کے ارکان پیش ہونگے، حسین نواز5 مرتبہ حسن نواز2 مرتبہ پیش ہو چکے ہیں۔

Sunny

10°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 58%
Wind: N at 6.44 km/h
Tuesday 9°C / 13°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 15°C Mostly sunny
Monday 7°C / 13°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ