ہیڈلائنز


نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا گیا

Written by | روزنامہ بشارت

متنازع بیان دینے والے سینیٹر نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا ۔
 مسلم لیگ نواز کے صدر نوازشریف نے ڈسپلنری کمیٹی کی سفارشات کے بعد نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا ۔چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی راجہ ظفر الحق نے سفارشات وزیر اعظم نوازشریف کو بھجوا دیں ہیں جن میں کہا گیاہے کہ نہال ہاشمی نے متنازعہ تقریر کر کے پارٹ ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسپلن کمیٹی نے اپنی سفارشات میں نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکالنے کی سفارش کی تھی جس کے بعد انہیں نواز لیگ سے نکال دیا گیا ہے۔

Sunny

15°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 38%
Wind: NW at 22.53 km/h
Sunday 8°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 17°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ