ہیڈلائنز


وزیر اعظم دو روزے پر سعودیہ عرب روانہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: خلیجی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم نوازشریف آج سعودی عرب کے 2 روزے پر روانہ ہورہے ہیں۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج سعودی عرب کے 2 روزے پر روانہ ہورہے ہیں اور ان کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ہوں گے۔
وزیراعظم خلیجی ممالک میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر سعودی عرب کے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے اور خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے تجاویز بھی دیں گے۔ اگر اس ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی تو وزیراعظم نوازشریف قطر کا دورہ بھی کرسکتے ہیں۔

Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: NW at 17.70 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 20°C / 29°C Sunny
Monday 20°C / 27°C Sunny
Tuesday 19°C / 26°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny
Thursday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ