ہیڈلائنز


لاکھوں افغان مہاجرین کی مہمان نوازی پر پاکستان کے کردار کی تعریف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے کنٹری ڈائریکٹر اندریکا رتاوتے نے ملاقات کی ہے جس میں افغان مہاجرین کی مکمل واپسی کیلئے باہمی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

 اس موقع پرافغان مہاجرین کی وطن واپسی، ریگولیش اور منیجمنٹ پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اندریکا رتاوتے نے لاکھوں افغان مہاجرین کی مہمان نوازی پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے افغان مہاجرین کی پالیسی اور ویزوں میں رعایت کوبھی سراہا ہے۔
 قومی سلامتی کے مشیرناصرجنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان مہاجرین کی باعزت اور محفوط واپسی کی پالیسی پر گامزن ہے۔ اس موقع پرافغان مہاجرین کی مکمل واپسی کیلئے باہمی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بھی کیاگیا
Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 62%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 22°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ