ہیڈلائنز


قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

Written by | روزنامہ بشارت

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا جس کے باعث اسپیکر سردار ایاز صادق کو اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا۔
اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر بتائیں کہ کیا جمشید دستی کی گرفتاری کی اجازت لی گئی، گزشتہ روز خورشید شاہ پر حملہ کرنے والے شخص کا بعد میں پاس بنایا گیا، متعلقہ شخص نے جو پاس دکھایا وہ ڈپٹی اسپیکر نے جاری کیا جس کی وہ وضاحت کریں اور حملہ کرنے والے شخص کو تھوڑی دیر بعد ہی رہا کر دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور میں ارکان کو مسائل حل کرنے کے لئے وزیراعظم کے پاس لے جاتا تھا۔

Partly cloudy

21°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 31%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 18°C Mostly sunny
Tuesday 11°C / 18°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 17°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ