ہیڈلائنز


جے آئی ٹی نے حسین اور حسن نواز کی پیشی کا شیڈول تبدیل کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : حسین اور حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کا شیڈول تبدیل ہوگیا، حسن نواز آج جمعرات کی صبح 11 بجے جبکہ حسین نواز جمعہ کو پانچویں مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق حسین اور حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کا شیڈول تبدیل ہوگیا ہے ۔حسن نواز آج جمعرات کی صبح 11 بجے پیش ہونگے ۔حسن نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے دوسری پیشی ہو گی۔حسین نواز جمعہ کو پانچویں مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔ پہلے شیڈول کے مطابق حسین نواز نے 9 اور حسن نے 10 جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا تھا۔
Clear

13°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 43%
Wind: W at 6.44 km/h
Monday 9°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 13°C Partly cloudy
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Mostly sunny
Friday 11°C / 13°C Sunny
Saturday 9°C / 14°C Sunny
Sunday 11°C / 15°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ