ہیڈلائنز


پاکستان کا قطر سے سفارتی تعلقات نہ توڑنے کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کا قطر سے تعلقات توڑنے پر پاکستان نے دو ٹوک انداز میں قطر سے سفارتی تعلقات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، ترجمان کے مطابق قطر سے سفارتی تعلق منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان اور ردعمل میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی جانب سے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع ہونے کا اثر پاکستان اور قطر کے تعلقات پر نہیں پڑے گا۔

خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ کشیدہ تعلقات پر ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں توڑے گا،قطر سے سفارتی تعلق منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

Sunny

12°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 44%
Wind: E at 11.27 km/h
Monday 10°C / 16°C Sunny
Tuesday 7°C / 13°C Rain
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ