ہیڈلائنز


حسین نواز کی تصویر حکومت نے خود لیک کرائی

Written by | روزنامہ بشارت

اعتزاز احسن نے کہا کہ جوڈیشل اکیڈمی مکمل طور پر حکومت کی دسترس میں ہے۔ جے آئی ٹی کے بند کمرہ اجلاسوں کا فائدہ شریف خاندان کو پہنچ رہا ہے۔

حسین نواز کی جے آئی ٹی پیشی کے دوران لیک ہونے والی تصویر پر اپنے موقف میں کہا کہ جوڈیشل اکیڈمی کی عمارت مکمل طور پر حکومت کی دسترس میں ہے۔ اگر وہاں سے کوئی تصویر لیک ہوتی ہے تو اس کی ذمہ دار حکومت ہے۔جوڈیشل اکیڈمی میں محکمہ داخلہ یا انٹیلی جنس بیورو کے لیے کوئی جاسوسی آلات اور خفیہ کیمرے لگانا یا نصب شدہ کیمروں تک رسائی حاصل کرنا بہت آسان ہے۔ یہ لوگ پہلے بھی جاسوسی کرچکے ہیں۔ کشمیر پر ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کی کارروائی کی جاسوسی کرکے لیک کی گئی تھی اور گورنر سندھ محمد زبیر اس کا اعتراف بھی کرچکے ہیں۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 39%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Sunny
Monday 21°C / 27°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 19°C / 27°C Sunny
Thursday 20°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ