ہیڈلائنز


پاک فوج نے بھارتی چوکی تباہ کردی

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی : بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج نے بھارتی چوکی تباہ کردی 

تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے گزشتہ روز بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیکٹر تتہ پانی پر مقامی آبادی پر فائرنگ کی تھی جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج نے 5 بھارتی فوجیوں کوابدی نیند سلایا اور بھارتی بنکرز تباہ کردیئے تھے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھیجے گئے اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی بنکر تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح بھارتی کمپ کو تباہ کیا گیا۔

خیال رہے بھارت کی جانب لائن آف کنٹرول پر مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی جاری ہے جس میں بھارت سول آبادی کو بھی نشانہ بنا رہا ہے جس کے جواب میں پاکستان نے بھارتی توپیں خاموش کرادیں

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 10°C / 19°C Mostly sunny
Saturday 11°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Sunny
Tuesday 11°C / 17°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ