ہیڈلائنز


جے آئی ٹی،وزیراعظم کی پیشی کاحتمی فیصلہ7جون کوہوگا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ سات جون کو ہوگا۔

 وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے خواہشمند ہیں، لیکن حتمی فیصلہ مری میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں ہوگا۔

بعض ماہرین کا یہ مشورہ ہے کہ پیشی سے بچنے کیلئے وزیراعظم استثنیٰ کا سہارا لیں، تاہم دوسری رائے یہ ہے کہ وزیراعظم کے تحقیقات میں شامل ہونے سے اچھا پیغام جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز اور چھوٹے صاحبزادے حسن نواز بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: E at 17.70 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ