ہیڈلائنز


الیکشن کمیشن کا خورشید شاہ کو طلبی کانوٹس جاری

Written by | روزنامہ بشارت

 

اسلام آباد: سکھر کے شہری کی درخواست میں الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو 19 جون کو طلب کرلیا ہے۔
 
تفصیلات کے مطابق سکھر کے عبدالغفار نامی شہری نے الیکشن کمیشن میں درخواست دی ۔الیکشن کمیشن نے خورشید شاہ کو طلبی کانوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت جاری کی کہ وہ 19 جون کو 10 بجے اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوں۔
شہری کی طرف سے درخواست دائر کی گئی کہ خورشید شاہ غنڈوں کے ذریعے میری زمین ہتھیانے کی کوشش کررہے ہیں اور وہ ریونیو افسروں پر دباﺅ ڈال رہے ہیں۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: E at 6.44 km/h
Friday 22°C / 32°C Sunny
Saturday 25°C / 33°C Sunny
Sunday 27°C / 33°C Partly cloudy
Monday 26°C / 33°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 30°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ