ہیڈلائنز


آرمی چیف اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہائوس پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ۔
 
میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجووہ مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے قومی اسمبلی پہنچ گئے ہیں ، وزیر اعظم نوازشریف اور صدر مملکت ممنون حسین بھی قومی اسمبلی میں موجود ہیں جبکہ پاک فوج کے سربراہان اور غیر ملکی سفارتکار بھی گیلری میں بیٹھے ہیں ۔
 
صدر مملکت ممنون حسین پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے جس میں ارکان پارلیمنٹ اور چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ اور گورنربھی موجود ہیں جبکہ مہمانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ وزیر اعظم کے پارلیمنٹ ہاﺅس میں آتے ہی اپوزیشن ارکان نے نعرے بازی بھی کی جبکہ وزیر اعظم کی آمد پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ بھی اپنی سیٹ پر بیٹھے رہے۔
,
Mostly clear

26°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 87%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 24°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ