ہیڈلائنز


آرمی چیف کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کابل دھماکے کی مذمت کی ہے ۔

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کابل دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے معصوم جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہار کیا ہے ۔

 آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے ک ہپاکستانی عوام دہشتگردی کیخلاف جنگ میں افغانستان کیساتھ ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے کابل دہشتگرد حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پردکھ کا اظہارکیا ہے۔

یاد رہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں ڈپلومیٹک انکلیو میں دھماکے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک جب کہ ستر سے زائد زخمی ہوگئے۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 68%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 22°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 22°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 24°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ