ہیڈلائنز


ود ہولڈنگ ٹیکسوں میں کمی کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

 وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ میں کئی اہم اشیاء پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکسوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ موبائل کارڈز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ساڑھے 3 فیصد، 850 سی سی اور اس سے بڑی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس 2 ہزار سے کم کرکے 15 سو جبکہ موبائل فونز پر 1 ہزار روپے کا ود ہولڈنگ ٹیکس کم کرکے 650 روپے کر دیا گیا ہے۔ موبائل کارڈز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ساڑھے 3 فیصد کمی سے موبائل کارڈ پر ٹیکسوں کی مد میں ہونے والی کٹوتی میں ساڑھے 3 روپے کی کمی ہوگی۔

ہولڈنگ ٹیکس کم کرکے 650 روپے کر دیا گیا ہے۔ موبائل کارڈز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ساڑھے 3 فیصد کمی سے موبائل کارڈ پر ٹیکسوں کی مد میں ہونے والی کٹوتی میں ساڑھے 3 روپے کی کمی ہوگی۔

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 70%
Wind: W at 6.44 km/h
Thursday 7°C / 14°C Sunny
Friday 9°C / 15°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 17°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 9°C / 15°C Mostly sunny
Wednesday 11°C / 16°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ