ہیڈلائنز


لندن جانے والی پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

Written by | روزنامہ بشارت

بے ںظیرانٹرنیشنل ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 785 لندن روانگی کے لیئے تیار ہی تھی کہ اینٹی نارکوٹکس فورس اورایئر پورٹ سیکیورٹی فورس  نے ہنگامی طور پر کارروائی کرتے ہوئے جہاز کو روک لیا۔ متعلقہ اداروں اور انجینیئرز نے جہاز کی اسکیننگ کی تو کیٹنرنگ کے سامان میں چھپائی گئی 19 کلو ہیروئین برآمد ہوئی جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ صبح ساڑھے 10 بجے پیرس سے اسلام آباد پہنچا تھا اور اب وہ لندن جارہا تھا، وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی اسی پرواز پر لندن جانا تھا۔ کارروائی کے دوران 5 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق کیٹرنگ کے عملے سے ہے۔

Mostly clear

10°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 72%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy
Saturday 12°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ