ہیڈلائنز


وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پر روانہ

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے جہاں وہ امریکہ عرب اسلامک کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور قانون دان اکر م شیخ کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے ۔
 
وزیراعظم ریاض میں امریکا عرب اسلامک کانفرنس میں شرکت کر کے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کریں گے
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ