ہیڈلائنز


ایف آئی اے نے مشکوک افراد کی فہرست تیار کرلی

Written by | روزنامہ بشارت

 

اسلام آباد: ڈان لیکس کے معاملے کو لیکر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کے خلاف تحقیقات کے لئے ایف آئی اے نے 33 افراد کی فہرست تیار کرلی ہے۔
 
تفصیلات کے مطابق ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈان لیکس حکومت اور پاک فوج کے درمیان ڈان لیکس کے معاملات طے پانے کے بعد سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس ضمن میں کوئٹہ،لاہور ،وزیرستان اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 33 افراد کی فہرست ایف آئی اے نے بنا لی ہے اور یہ فہرست انسدادی دہشتگردی ونگ کے حوالے کردی گئی ہے ۔
 
ذرائع کے مطابق تحقیقات میں یہ پتہ چلایا جائے گا کہ ان افراد کا تعلق ملک دشمن عناصرسے تو نہیں ہے۔
 
 
 
Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 75%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 9°C / 18°C Sunny
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ