ہیڈلائنز


کلبھوشن معاملےپرحکومتی نااہلی نظرآگئی،اپوزیشن لیڈر

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلےکوپاکستان کیلئے بڑا سیٹ بیک قرار دے دیا۔ قائد حزب اختلاف نےکہاہےکہ کلبھوشن معاملےپرحکومتی نااہلی نظرآرہی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیاسے بات کرتےہوئےخورشیدشاہ نےکہاکہ بین الاقوامی عدالت میں اٹارنی جنرل کو بھیجنا چاہییے تھا۔اس معاملےپرشکوک وشبہات بڑھ گئے ہیں۔انھوں نےاپنی چھٹی حس کا تذکرہ بھی چھیڑدیااورکہاکہ لگتاہے کہ کلبھوشن کی سزائے موت پربھی وزیر اعظم نے ہی بھارت کو پیغام بھیجا ہوگا کہ میں مجبور ہوں، سب فوج کررہی ہے۔

ان کاکہناتھاکہ کلبھوشن کیس میں حکومت کی نااہلی نظرآرہی ہے۔خورشیدشاہ نےکہاکہ فوج کوعدالتی معاملےپرزیادہ تجربہ نہیں ہوتا۔

خورشید شاہ نےکہاکہ میاں صاحب نے وزارت خارجہ اپنے پاس رکھی ہےاورذمہ داریاں نبھا نہیں رہے۔

Cloudy

10°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 44%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Tuesday 11°C / 20°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 18°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny
Saturday 8°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 16°C Mostly sunny
Monday 12°C / 15°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ