ہیڈلائنز


نائیجیرئن باشندے سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد میں بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نائیجیرین باشندے اوگیجیو اولیور کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد کر لی، ملزم نے ہیروئن شیمپو کی بوتلوں میں چھپا رکھی تھی۔ اس کے علاوہ گرفتار ملزم سے پونے 5 ہزار ڈالر بھی برآمد ہوئے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق نائیجیرئن باشندہ نجی ایئر لائن کی پرواز سے براستہ دوحا اپنے وطن واپس جا رہا تھا۔ ملزم کو تفتیش کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ