ہیڈلائنز


مریم نواز کا میڈیکل چیک اپ

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آ باد :  وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف کی پمز آمد، میڈیکل چیک اپ کرایا۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز پمز ہسپتال کے شعبہ نیورولوجی میں ڈاکٹر سہیل راؤ نے وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نوازشریف کا چیک اپ کیا اور ان کی صحت کو تسلی بخش قراردیا۔
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 26°C / 31°C Sunny
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ