ہیڈلائنز


شیخ رشید احمد اتحادی ضرور ہیں تاہم این اے 56سے الیکشن....

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد اتحادی ضرور ہیں تاہم این اے 56سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ان کی اپنی مرضی ہے ، این اے 56بارے ان سے کوئی بات نہیں ہوئی تاہم آخر میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے ۔ وہ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو پاک سرزمین پر جاسوسی اور دہشت گردی میں ملوث ہے ، کلبھوشن کی دہشت گردی کی وجہ سے ہزاروں معصوم شہری شہید ہوئے ، عالمی عدالت کا کیا کام کہ وہ دہشت گرداور جاسوس کو معاف کرے ، حکومت نے معاملے پر کمزوری دکھا

کر خود کیس کو نقصان پہنچایا ۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید احمد اتحادی ضرور ہیں تاہم این اے 56سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ان کی اپنی مرضی ہے ، این اے 56بارے ان سے کوئی بات نہیں ہوئی تاہم آخر میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 85%
Wind: NNE at 6.44 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ