ہیڈلائنز


ملک کااگلاوزیراعظم کون بننے جارہاہے ؟

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سینئرصحافی وتجزیہ نگارڈاکٹرشاہدمسعودنے کہاکہ زرداری صاحب کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات تھوڑے بہترہوئے ہیں۔زرداری صاحب اب نہایت بردباری سے پیش آرہے ہیں آپ ان سے عمران خان اورنوازشریف کے حوالے سے کوئی ایسی غلط بات نہیں سنیں گے اورآپ یہ سمجھیں کہ وہ اس ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے

۔یہ بات میں بہت پہلے کہہ چکاہوں کہ بلاو ل پیچھے ہوگااورزرداری صاحب خودوزیراعظم بنیں گے۔اگران کے معاملات بہترہوگئے اورویسے بھی ہورہے ہیں۔اورزرداری صاحب وزارت عظمیٰ کے امیدوارہیں

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 81%
Wind: NE at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ