ہیڈلائنز


علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ جاری کردیئے گئے

Written by | روزنامہ بشارت

جج ارم نیازی نے علی موسیٰ گیلانی سمیت 2ملزمان کی عدم حاضری پر وارنٹ جاری کر دیئے۔

عدالت نے ملزمان کی عدم حاضری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے 19 مئی تک تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا بھی حکم جاری کیا۔

عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے بعد گواہوں کو سمن جاری کر رکھے ہیں۔

 

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ