ہیڈلائنز


ملالہ یوسفزئی کے پاکستان میں الیکشن لڑنے کی تیاریاں شروع ہو گئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: معروف صحافی مبشر لقمان نے نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 2023ءمیں پاکستان میں الیکشن لڑیں گے اور ملالہ یوسفزئی کے پاکستان میں الیکشن لڑنے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ ان کے لیے پارٹی کا انتخاب ہو رہا ہے اور یہ بھی سوچا جا رہا ہے کہ نئی پارٹی بنائی جائے یا پیپلز پارٹی میں بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ شریک چئیر مین کے طور پر شامل کروا کر الیکشن لڑوایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل طاقتوں نے پاکستان کے خلاف فُل ایجنڈا بنا لیا ہے۔ اور اگر ہمارے سپہ سالار سمجھیں کہ انٹرنیشنل دباؤ ہے اور

انہوں نے اس کے خلاف کچھ نپہیں کہنا تو انہیں یہ کام چھوڑ دینا چاہئیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ، جو منی لانڈرنگ کے ملزم ہیں اور پاکستان کا پیسہ باہر لے کر گئے ہیں، نے آگے بھی پاکستان کی قیادت کرنا ہے تو پھر پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ معروف صحافی مبشر لقمان نے نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 2023ءمیں پاکستان میں الیکشن لڑیں گے اور ملالہ یوسفزئی کے پاکستان میں الیکشن لڑنے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ ان کے لیے پارٹی کا انتخاب ہو رہا ہے اور یہ بھی سوچا جا رہا ہے کہ نئی پارٹی بنائی جائے یا پیپلز پارٹی میں بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ شریک چئیر مین کے طور پر شامل کروا کر الیکشن لڑوایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل طاقتوں نے پاکستان کے خلاف فُل ایجنڈا بنا لیا ہے۔ اور اگر ہمارے سپہ سالار سمجھیں کہ انٹرنیشنل دباؤ ہے اور انہوں نے اس کے خلاف کچھ نپہیں کہنا تو انہیں یہ کام چھوڑ دینا چاہئیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ، جو منی لانڈرنگ کے ملزم ہیں اور پاکستان کا پیسہ باہر لے کر گئے ہیں

Mostly sunny

17°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 40%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ