ہیڈلائنز


نورین لغاری کو کیوں رہا کیا ، ترجمان پاک فوج نے بتادیا

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ نورین لغاری کو دہشت گردی کیلئے اکسایا جارہا تھا۔

ڈان لیکس پر پریس کانفرس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کا نورین لغاری کے حوالے سے کہنا تھا کہ سوات میں کم عمر بچوں کو طالبان ساتھ لے گئے تھے ، انکی ذہن سازی کی، نورین لغاری کو بھی دہشت گرد بنایا جارہا تھا۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ کیا نورین لغاری کو ایک دہشتگرد کی طرح سزادیں یا اس کو موقع دیں، نورین لغاری کی ذہن سازی کی گئی تھی اسے ہم نے وقت پر بچالیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نورین لغاری کو لاہور سے ریکور کرایا ،اس کا ایک انٹرویو بھی میڈیا پر آیا تاکہ نوجوان نسل اور والدین کو احساس ہو کہ کیسے اسے پھنسایا گیا۔

Cloudy

7°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 77%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ