ہیڈلائنز


گولی کے بجائے سفارتی زبان میں بات کی جائے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردوں سے متعلق معلومات فراہم کرے اور گولی کے بجائے سفارتی زبان میں بات کرے۔ منگل کو اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں ایرانی جنرل کے بیان پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ ایران سے کہا ہےکہ دہشت گردوں کے حوالے سے تمام معلومات فراہم کرے، گولی کے بجائے سفارتی زبان میں بات کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی طرف سے پہلے بھی دہشت گردوں کا تعاقب کرنے کے بیان آتے رہتے ہیں۔

Thunderstorms

24°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: N at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ