ہیڈلائنز


آرمی چیف اپنے ہیلی کاپٹر کے ذریعے وزیر اعظم ہاوس پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد…آرمی چیف اپنے ہیلی کاپٹر کے ذریعے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں، ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام اور دیگر فوجی افسران بھی موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے قومی سلامتی سے متعلق اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں آرمی چیف کو بھی شریک ہو نا تھا تاہم یہ اجلاس موخر کیا جا چکا ہے جس سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کو بھی آگاہ کیا جا چکا ہے۔

 

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 65%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 30°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 27°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ