ہیڈلائنز


عمان کےوزیرخارجہ دو روزہ سرکاری دورےپراسلام آباد پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

عمان کےوزیرخارجہ یوسف بن علاوی بن عبداللہ پاکستان کےدو روزہ سرکاری دورے پراسلام آبادپہنچ گئے۔

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نےایئرپورٹ پر عمانی وزیرخارجہ یوسف بن علاوی بن عبداللہ کا استقبال کیا۔

یوسف بن علاوی بن عبداللہ دو روزہ سرکاری دورے کےدوران دوطرفہ تعلقات سے متعلق اُمور پر پاکستانی قیادت کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

 

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 67%
Wind: NW at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ