ہیڈلائنز


سراج الحق وکٹ کے دونوں جانب کھیلنا بند کریں: عمران خان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ن، پی پی پی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بعد توپوں کا رخ جماعت اسلامی کی طرف موڑ لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق وکٹ کے دونوں کھیلنا بند کریں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے پی

ٹی آئی کو مسلم لیگ ن، پی پی پی کی صف میں شامل کرنا قابل مذمت قرار دیا اور کہا کہ  سراج الحق اسلام کا نفاذ چاہتے ہیں تو کرپٹ ٹولے کے خلاف کھڑے ہوں۔ انہوں نے مطالبہ کیا  کہ سراج الحق  اپنی پوزیشن واضح کریں ، وہ تبدیلی چاہتے ہیں یا سٹیٹس کو  کے حامی ہیں۔  

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 78%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ