ہیڈلائنز


ریاض ریاض الدین نئے گورنر اسٹیٹ بینک

Written by | روزنامہ بشارت

ریاض ریاض الدین ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

نوٹیفیکیشن کے انہیں تین ماہ کے لیے قائم مقام گورنر تعینات کیا گیا ہے، وہ نئے گورنر کی تقرری تک خدمات سرانجام دیں گے، باقاعدہ گورنر کی تقرری تک وہ اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر ہوں گے۔

اسٹیٹ بینک کے سابقہ گورنر اشرف وتھرا کی مدت ملازمت 28 اپریل کو ختم ہوئی تھی جبکہ مرکزی بینک کے سربراہ کی حیثیت سے ان کے معاہدے کی تجدید کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

یہ پیش رفت گذشتہ ماہ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد ہوئی، جب سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک سمیت دیگر پانچ حکومتی اداروں کے نمائندگان کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں شامل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

Partly cloudy

8°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 61%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 8°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ