ہیڈلائنز


ایران کا اعلیٰ سطح وفد ایک روزہ سرکاری دورے پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا

Written by | روزنامہ بشارت

ایرانی وزیرخارجی کی قیادت میں ایران کا اعلیٰ سطح وفد ایک روزہ سرکاری دورے پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیاہے۔

ایرانی وفدپاکستانی قیادت سے ملاقات کرے گا اور دوطرفہ تعاون اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔

ایرانی وزیرخارجہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد مشیرخارجہ سرتاج عزیز اور وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے ملاقات کرےگا۔

یاد رہےکہ تین روز قبل اسلام آباد میں دورہ ایران کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا اسپیکر قومی اسمبلی کا کہناتھاکہ ایران پر واضح کرچکے ہیں کہ اگر پاکستان اتحادی فوج کی
سربراہی کرتا ہے تو اس میں ایران کا مفاد اور مسلم امہ کو مدنظر رکھا جائے گا۔

Cloudy

7°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 77%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 5°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ