ہیڈلائنز


نواز شریف طیب اردوان بننا چاہتے ہیں

Written by | روزنامہ بشارت

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف طیب اردوان بننا چاہتے ہیں لیکن نہیں بن سکتے، چوہدری نثار آج پٹڑی سے اترے ہیں وہ نواز شریف کی لڑائی نہ لڑیں۔

حکومت اردوان بننے جارہی ہے لیکن میں ایک سو ایک بار کہتا ہوں کہ نواز شریف اردوان بننے کی کوشش نہ کریں پاکستان کے حالات وہاں کے حالات جیسے نہیں ہیں، ورنہ خسارے میں رہیں گے۔

حکومت جے آئی ٹی کے بجائے پہلے پھڈا جاتی ہے، وہ نہیں چاہتی کہ سپریم کورٹ کا ٹھپہ لگے وہ اس ٹھپے سے پہلے ہی ٹارزن بننے کی کوشش کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار ذمہ دار سیاست کررہے تھے لیکن آج کل وہ پٹڑی سے اترےہوئے ہیں انہیں مشورہ ہے کہ وہ پٹڑی سے نہ اتریں۔

Sunny

25°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 54%
Wind: W at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 22°C / 30°C Sunny
Sunday 23°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 31°C Sunny
Tuesday 27°C / 31°C Scattered thunderstorms
Wednesday 26°C / 30°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ