ہیڈلائنز

مزدورہماری قوم کےگمنام ہیرو

Written by | روزنامہ بشارت

تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کاکہناہےکہ مزدور معیشت میں ریڑھ کی ہدی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرعالمی یوم مزدور پراپنے پیغام میں کہاکہ مزدور ہماری قوم کے گمنام ہیرو ہیں۔

عمران خان نےکہاکہ پاکستان تحریک انصاف کامزدور اور ان کے خاندانوں کا مستقبل محفوظ بنانے کا عزم ہے۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کاکہناتھا کہ میں کراچی کے لوگوں کے ساتھ ان کے حقوق دلانے کےلیے نکلا ہوں۔

عمران خان کاکہناتھاکہ جس معاشرے میں ظلم اور ناانصافی ہوتی ہے وہ اپنی آوازبلند کرتاہے،جومعاشرہ ظلم کے سامنے سرجھکا لیتا ہے وہ غلام بن جاتا ہے۔

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 48%
Wind: WSW at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 22°C / 30°C Sunny
Sunday 23°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 31°C Sunny
Tuesday 27°C / 31°C Scattered thunderstorms
Wednesday 26°C / 30°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ