ہیڈلائنز


خا ن کےجلسے کے بعدایک ایساانکشاف جس نے تہلکہ مچادیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : سینئرتجزیہ نگارزاہدحامدنے نوازشریف کے قریبی ساتھی سجن جندل کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ جندل نے نوازشریف سے کہاکہ اگر آپ کہیں تو ہم پاکستان کے ساتھ آرمی کے خلاف ہر قسم کا بحران کھڑا کر سکتے ہیں آپ کو بچانے کیلئے کیونکہ یہی جندل ہے جس نے پاکستان آرمی کو گالیاں دی ہیں ۔ اپنی دوسری ٹویٹ میں اس کے بیٹے نے اور یہ جو غصہ پاکستان اور پاکستانی آرمی کیخلاف رکھتے ہیں وہ کوئی چھپا ہوا نہیں ہے تو مجھے لگتا یہ ہے اور یہ پرانی سر گزشت ہے کہ جب بھی نواز شریف مشکل میں آتا تھا لائن آف کنٹرول پر دہشت گردی ہوتی تھی اور حملے ہوتے تھے اور پاکستان میں بھی دہشت گردی ہوتی تھی۔ حتی کہ آرمی پبلک سکول کا واقعہ اس وجہ سے اُس وقت کیا گیا تھا کہ نواز شریف کیخلاف ایک بہت بڑا دھرنا کھڑا ہو گیا تھا جس پر فضل الرحمن کا بیان تھا کہ کیسے دھرنا ختم کروایا ہم نے کیونکہ فضل الرحمٰن کا اتحاد ہے تاہم میں سمجھتا ہوں کہ نواز شریف کو پوری سپورٹ ہے را اور مودی کی اور وہ کہتے ہیں کہ ہم آپ کو بچانے کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں حتی کہ میرا خیال ہے کہ یہ عمران خان کو قتل بھی کروا سکتے ہیں ۔ عمران خان کو اپنی سیکورٹی بڑھانی چاہیے ۔ سیکورٹی تجزیہ کے مطابق مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ اب یہ عمران خان کو ٹارگٹ کریں گے

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 85%
Wind: NNE at 6.44 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ