ہیڈلائنز


جے ایف 17بی تھنڈر طیاروں کی پہلی پرواز نےدشمن ملک کی نیندیں اُڑدی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے مشترکہ تعاون سے بننے والے جے ایف 17 تھنڈر بی نے چین میں کامیاب پرواز کی، اس موقع پر ایئرچیف مارشل سہیل امان نے قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور چین کے مشترکہ تعاون سے تیار ہونے والے جے ایف 17 تھنڈر بی نے چین میں پہلی کامیاب پرواز کی، اس موقع پر ایئر چیف مارشل سہیل امان اور پاک چین فضائیہ کی اعلیٰ قیادت موجود تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ آزمائشی پرواز دونوں ملکوں

کیلئے تاریخی لمحہ ہے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر بی ڈبل ایئرکرافٹ ہے، جو پاکستان اور چین کی مشترکہ پرواز ہے۔ طیارے کی آزمائشی پرواز کی تقریب چین کے شہر میں منعقد ہوئی۔

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ