ہیڈلائنز


عازمین کے انتخاب کے لیے قرعہ اندازی آج کی جائے گی

Written by | روزنامہ بشارت

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت کےزیراہتمام رواں سال سرکاری حج اسکیم کے تحت کے حج 2017کےلیے عازمین کے انتخاب کےلیے قرعہ اندازی آج ہوگی۔

وزارت مذہبی امور کےمطابق کل 3لاکھ 38 ہزار 682 درخواستیں موصول ہوئیں،سب سے زیادہ ایک لاکھ 55 ہزار814 درخواستیں پنجاب سےوصول ہوئیں۔

صوبہ سندھ سے72 ہزار 934 ،خیبرپختونخواہ سے69 ہزار 779 ،بلوچستان سے ہزار116 درخواستیں جمع ہوئی ہیں۔

وزارت مذہبی امور کےمطابق اسلام آباد سے 10ہزار33 ،گلگت بلتستان سے 5ہزار 84،فاٹا سے 6ہزارجبکہ آزاد کشمیر سے 2ہزار 622درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔

کامیاب عازمین حج کو خطوط اورموبائل میسجز کے ذریعے اطلاع دی جائے گی جبکہ کامیاب عازمین حج کے نام ویب سائٹسwww.mora.gov.pk اور پر www.hajjinfo.org بھی موجود ہوں گے۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 58%
Wind: ENE at 17.70 km/h
Monday 11°C / 16°C Sunny
Tuesday 7°C / 12°C Partly cloudy
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 8°C / 15°C Partly cloudy
Sunday 9°C / 13°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ