ہیڈلائنز


نوازشریف سے بھارتی اسٹیل ٹائیکون سجن جندال کی ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

بھارتی اسٹیل ٹائیکون سجن جندال سمیت بھارت کا تین رکنی وفد خصوصی طیارے سے کابل سے اسلام آباد پہنچا تھا۔

بھارتی وفد میں سجن جندال، سوکیت سنگال،وریندرببرسنگھ شامل تھے۔ تین رکنی وفد گزشتہ رات 10بجے اسلام آباد سے مری گیا تھا۔

ذرائع کےمطابق غیراعلانیہ دورے پرآنےوالابھارتی وفد 3 گاڑیوں میں مری روانہ ہوا۔ بھارتی وفد نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کی۔

خیال رہےکہ کلبھوشن اوراحسان اللہ احسان کے’’را‘‘سے متعلق انکشافات کے بعدجندال کی آمدسوالیہ نشان ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے کلبھوشن یادیوکوبھارت کابیٹاقراردیا تھا۔

Mostly clear

25°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 88%
Wind: E at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ