ہیڈلائنز


ماروی میمن عالمی بینک کی مشاورتی کونسل کی رکن مقرر

Written by | روزنامہ بشارت

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی  ایس پی) کی چیئر پرسن ماروی میمن کو صنف اور ترقی سے متعلق عالمی بینک کی مشاورتی کونسل کا رکن مقرر کردیا گیا۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ماروی میمن ان دنوں عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں موجود ہیں۔انہوں نے عالمی بینک کی مشاورتی کونسل کی نشست پر اپنی تعیناتی کو خود کے لیے اور پاکستان کے لیے اعزاز قرار دیا۔

Clear

13°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 37%
Wind: W at 6.44 km/h
Monday 10°C / 16°C Sunny
Tuesday 7°C / 13°C Rain
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ