ہیڈلائنز


وزیراعظم کو ڈان لیکس رپورٹ موصول

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کو ڈان لیکس اسکینڈل کی تحقیقات رپورٹ موصول ہوگئی، ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیراعظم رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے وزیراعظم کو ڈان لیکس اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہونے کی تصدیق کردی، کہتے ہیں میاں ںواز شریف رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں، رپورٹ کے متن سے میڈیا کو بھی آگاہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ عسکری اور سیاسی قیادت سے متعلق ڈان نیوز کے ایڈیٹر سرل المیڈا نے متنازع خبر نشر کی تھی، جس کا ذریعہ حکومتی ارکان تھے، رپورٹ کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو عہدے سے ہاتھ دھونے پڑے تھے۔ 

Clear

19°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 47%
Wind: N at 11.27 km/h
Tuesday 17°C / 25°C Sunny
Wednesday 18°C / 27°C Sunny
Thursday 21°C / 26°C Sunny
Friday 19°C / 26°C Sunny
Saturday 18°C / 25°C Sunny
Sunday 20°C / 24°C Sunny
Monday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ