ہیڈلائنز


عمران خان روتے رہیں گے اور وزیراعظم سرخرو ہوتے رہیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کاکہناہےکہ عمران خان روتے رہیں گے اور وزیراعظم سرخرو ہوتے رہیں گے۔

تفصیلات کےمطابق وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہناہےکہ عمران خان آپ کو 2018 میں عوام کے امتحان کا سامنا کرنا پڑے گا۔

وزیرمملکت اطلاعات ونشریات کاکہناتھاکہ دوسروں پر بہتان تراشی سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،عمران خان جس پر انگلی اٹھا رہے ہیں وہ تین نسلوں کا حساب دے رہاہے۔

مریم اورنگزیب کا کہناتھاکہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی منفی سیاست کے باوجود وزیراعظم نوازشریف عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ سپریم کورٹ نے پانامہ پیپرز مقدمے میں عمران خان کی درخواست مسترد کردی ہے

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ