ہیڈلائنز


ڈان لیکس کی غیر سرکاری سطح پر رپورٹ مل گئی

Written by | روزنامہ بشارت
    واہ کینٹ : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ غیرسرکاری طور پر مجھے ٹائم فریم سے پہلے مل گئی تھی،سرکاری طور پررپورٹ آئندہ پیر یا منگل کو مجھے سرکاری طور پر موصول ہوجائے گی، جو اسی روز وزیراعظم کو پیش کردوں گا۔ جمعہ کوواہ کینٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سرکاری طور پر یہ رپورٹ گذشتہ پیر کو موصول ہونا تھی تاہم پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے کے باعث تاخیر کا شکار ہوئی،یہ رپورٹ آئندہ پیر یا منگل کو مجھے سرکاری طور پر موصول ہوجائے گی، جو اسی روز وزیراعظم کو پیش کردوں گا
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 26°C / 31°C Sunny
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ