ہیڈلائنز


پپو کے 5 میں سے 3 پیپرز میں ترقی پاس اور2 میں فیل ہونے پر مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں

Written by | روزنامہ بشارت

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں 2 پیپرز میں فیل ہونے کے باوجود پپو پاس ہو گیا۔

 

اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن اپوزیشن جماعتوں کو تجویز دی ہے کہ وزیراعظم سے استعفیٰ لینے کے لئے گرینڈ الائنس بنایا جائے اور ان پر اس حوالے سے مل کر دباؤ ڈالا جائےشیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کا فیصلہ ایسا ہی ہے جیسے پپو 5 میں سے 3 پیپرز میں ترقی پاس اور 2 میں فیل ہو گیا لیکن پھر بھی پپو پاس ہو گیا جس پر مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: N at 11.27 km/h
Tuesday 17°C / 25°C Sunny
Wednesday 18°C / 27°C Sunny
Thursday 21°C / 26°C Sunny
Friday 19°C / 26°C Sunny
Saturday 18°C / 25°C Sunny
Sunday 20°C / 24°C Sunny
Monday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ