ہیڈلائنز


سابق وزیراعظم کےبیٹےعلی موسیٰ گیلانی سمیت11ملزمان پرفردجرم عائد

Written by | روزنامہ بشارت

انسداد منشیات عدالت کی میں  ایفیڈین کوٹہ کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت کے دوران جج ارم نیازی نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کےبیٹ علی موسیٰ گیلانی،سابق وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔

کیس میں نامزد ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا اور عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عدالت کا کہنا تھا کہ آئندہ سماعت پر ملزمان کی درخواستوں پربحث کی جائےگی، بعد ازاں سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی۔

اد رہے کہ علی موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے 9 ہزار500 کلو گرام ایفی ڈرین جو کہ ادویات کی تیاری میں استعمال ہونی تھی کو مارکیٹ میں فروخت کردیا تھا جس کی وجہ سے ادویات کی پیداوار میں قلت پیدا ہوگئی تھی۔

Thunderstorms

25°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 82%
Wind: NW at 6.44 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ