آج ن لیگ کے لئے کوئی اچھی خبر نہ آنے کا امکان ہے

Written by | روزنامہ بشارت

 معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان نے پانامہ کیس فیصلے پر پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستاروں کی پوزیشن پی ٹی آئی کے حق میں ہے اور آج ن لیگ کے لئے کوئی اچھی خبر نہ آنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل  سے گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے کہا کہ اگرفیصلہ 21 اپریل کے بعد آتا تو وزیراعظم کیلئے کوئی مسئلے کی بات نہیں تھی مگر فیصلہ21 اپریل سے قبل آرہا ہے تو 4 ستارے وزیراعظم کی مخالفت کررہے ہیں اور اس لئے ن لیگ کو سیاسی طور پر دھچکا لگ سکتا ہے۔انہوں نے مزید بتایاکہ کیس کے فیصلے کے بعد ن جمہوریت کو کچھ ہوگا اور نہ ہی معیشت کو کوئی فرق پڑے گا جبکہ ملکی حالات اچھے طریقے سے چلتے رہیں گے ۔واضح رہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں سنایا جائے گا


Read Basharat Online

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

16°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Clear

21°C

لاہور

Clear
Humidity: 50%
Wind: NNW at 22.53 km/h
Clear

23°C

کراچی

Clear
Humidity: 95%
Wind: WSW at 17.70 km/h
Clear

14°C

کوئٹہ

Clear
Humidity: 10%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Clear

18°C

پشاور

Clear
Humidity: 54%
Wind: W at 11.27 km/h