ہیڈلائنز


پاناما کیس کے فیصلے کا اثر پورے پاکستان پرمرتب ہوگا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہناہےکہ پاناما کیس ہمارا سفرانصاف کے لیے ہے۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے اپنے پیغام میں کہاکہ ’پاناماکیس ہماراسفر انصاف کے لیےہے‘۔یاد رہےکہ گزشتہ روزچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بنی گالہ میں اپنی پارٹی کی کورکمیٹی کےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ پاناما کیس کے فیصلے کا اثر پورے پاکستان پرمرتب ہوگا جو منظر نامے کو بدل کر رکھ دے گا۔انہوں نے کہا تھا کہ پورا ملک پاناما کیس کے فیصلے کا شدت سے انتظار کر رہا ہے جس کے لیے تحریک انصاف نےتاریخی جدوجہد کی جس پراپنے ایک ایک کارکن کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کی جدو جہد رنگ لانے والی ہے۔

Cloudy

8°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 75%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 5°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ