ہیڈلائنز


بجلی کیوں نہیں دیتے؛وزیراعظم ناراض ہوگئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے ملک میں بجلی کی کمی پراظہار برہمی کیاہے۔

وزیراعظم  کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کااجلاس ہوا۔ وزیراعظم نےوزارت پانی وبجلی کی بریفنگ پربرہمی کااظہارکیا۔وزیراعظم  نے سوال کیاکہ بجلی کےبحران سے نبٹنے کےلیےقبل ازوقت منصوبہ بندی کیوں نہیں کی گئی۔

وزیراعظم نے کہاکہ عوام کوپہنچنےوالی تکلیف کاجلدازجلدازالہ کیاجائے۔واضح رہےکہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار پانچ سو میگاواٹ سے تجاوز کر گیاہے۔ شہروں میں دس گھنٹے اور دیہات میں اٹھارہ گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔

Cloudy

20°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 37%
Wind: W at 11.27 km/h
Wednesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Scattered showers
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 8°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 17°C Cloudy
Tuesday 11°C / 16°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ