ہیڈلائنز


بالائی اورشمالی علاقوں میں زلزلہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد،لاہور،راولپنڈی،غذر اور نوشہرہ سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 180 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔ زلزلہ رات 4 بجکر5 منٹ پرآیا۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ