ہیڈلائنز


پائیدارامن کے قیام کےلیےمسئلہ کشمیر کاحل ضروری ہے

Written by | روزنامہ بشارت

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیرملیحہ لودھی نےواشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک کی عالمی امور کونسل کے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ خطے میں پائیدارامن کے قیام کےلیےمسئلہ کشمیر کاحل ضروری ہے۔

پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کاکہناہےکہ مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورت حال سے خطے میں امن اورسلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

ملیحہ لودھی نے پاکستان اوربھارت کےدرمیان جاری کشیدگی کے حوالے سےدونوں ممالک کےدرمیان کشمیراوردوسرے مسائل کے حل کےلیےمذاکرات کی ضرورت پرزوردیا۔

 

Thunderstorms

25°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 93%
Wind: E at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ