ہیڈلائنز


داسو پن بجلی منصوبے کے لیے392ایکڑاراضی حاصل

Written by | روزنامہ بشارت

عابدشیرعلی کا کہناہےکہ حکومت نےداسو پن بجلی منصوبے کے لیے392ایکڑاراضی حاصل کرلی ہے

داسو پن بجلی منصوبے کےلیے تقریباً تین سو بانوے ایکڑ اراضی حاصل کر لی ہے اور زمین کے مالکان کو انہتر کروڑ پچاس لاکھ روپے ادا کردیے۔

پانی وبجلی کے وزیرمملکت عابد شیرعلی نے ایوان کو بتایاکہ مزید زمین کی خریداری اور مالکان کو ادائیگی بہت جلد کی جائےگی۔

عابدشیرعلی نے امید ظاہرکی کہ منصوبے پرکام اگلے دوسےتین ماہ میں شروع ہوگا۔

Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: N at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ