ہیڈلائنز


عمران خان پانامہ فیصلے کے ٹھیکیدار نہ بنیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پانامہ فیصلے کے ٹھیکیدار نہ بنیں، پانامہ قوم کانہیں عمران خان کا سیاسی مسئلہ ہے، عمران خان جھوٹ،نااہلی اور فسادی سیاست سے پوری قوم کا صبرآزمارہے ہیں۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام عمران خان کو 2018 میں پاکستان سے رخصت کریں گے، عمران خان خیبر پختونخوا کے عوام کی طرف رخ کریں، انہیں پاکستان کے عوام مسترد کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پانامہ کیس کا فیصلہ خود کرنے کی بجائے یہ سپریم کورٹ پر چھوڑ دیں،عمران خان الیکشن کمیشن میں غیرملکی فنڈنگ کا جواب دیں، اگر چوری نہیں کی تو تلاشی دیں، سوال کا جواب گالی سے نہ دیں۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان صاحب آرٹیکل 62، 63 پر اپنا جواب الیکشن کمیشنمیں دیں

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 10°C / 19°C Mostly sunny
Saturday 11°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Sunny
Tuesday 11°C / 17°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ